: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ با د 18 ا پر یل ( ایجنسیز) چھتہ با ز ار میں و ا قع فٹ و یر کی د کا ن میں آ گ لگنے سے کئی لا کھ ما لیت کا سا ما ن جلکر خا کستر ہو گیا ۔ آ گ ر ا ت 11 بجے مہا و یر ا نٹر پر ا ئز ز ‘ میں لگنے کے بعد پھیل گئی
font-size: 18px; text-align: start;">اور ا طلا عت پر مغل پو ر ہ سے فا ئر ا نحنو ں کا بلا لیا گیا ۔ آ گ کا فی زیا دہ پھیلنے کی وجہ سے گو لی گو ڑہ‘ سا لا جنگ میو ز یم اور ا سمبلی سے مزید فا ئر ا نجنو ں کو بلا یا گیا۔ ا س و ا قعہ میں کو ئی جا نی نقصا ن کی کو ئی ا طلا ع نہیں ہے۔